Pay in 4 interest-free payments of $6.25 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
Pay in 4 interest-free payments of $6.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
Islami Adaab-e-Zindagi / اسلامی آدابِ زندگی
ا س کتاب میں تیسری جماعت کا نصاب مدِنظر رکھتے ہوئے قرآن مجید ، ایمانیات و عبادات ،سیرتِ طَیّبہ اور اخلاق وآداب سے متعلق معلومات آسان زبان میں پیش کی گئی ہے ۔ ہر مضمون کے بعد مشق دی گئی ہیں
978 –969 – 545 – 196 – 0
The students will surely gain confidence and knowledge necessary to write grammatically correct English
اس قاعدہ کو ’’معلوم سے نہ معلوم‘‘ کے موزوں ترین اور نفسیاتی لحاظ سے بااثراصول کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹے بچوں کو پڑھانے سکھانے میں بہت مدد ملے گی۔ اس قاعدے میں بچوں کوحروفِ تہجی کی شناخت اُن چیزوں کے نام اورتصویروں کی مدد سے کرائی گئی ہے۔ جن کوبچّے اپنے ماحول میں دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔یہ اُصول بچوں کی نفسیات سے ہم آہنگ ہے اور بچّے اپنی معلومات کی روشنی میںُ حروف شناسی سے لیکر عبارت کو پڑھنا اور سمجھنا سیکھ جاتے ہیں۔
Sheet No 121 ( Trees) best gaba edu Islami Adaab-e-Zindagi / اسلامی آدابِ