Pay in 4 interest-free payments of $6.25 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29
Pay in 4 interest-free payments of $6.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29
reading and writing skills
ISBN : 978-969-509-214-4
ISBN NO= 978-969-509-455-6
اس کتاب میں اُردو قواعدوانشاء تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔قواعد کی اصطلاحات کو آسان اور سہل زبان میں سمجھایا گیا ہے۔ اُردو قواعد وانشاء کے ہر پہلو کا احاطہ کیا گیا ہے۔مضامین، محاوروں اور جملوں میں جدت پسندی اختیار کی گئی ہے۔ درخواستوں اورخطوط میں تنوع اختیار کیا گیا ہے۔ نظم کی اصطلاحات نہایت دلنشین پیرائے میں بیان کی گئی ہیں۔ غر ض یہ کہ قواعدوانشاء کا کوئی پہلو تشنہ نہیں رکھا گیاہے۔جس کی وجہ سے اس کتاب کواُردو قواعد کی دیگر کتب سے ممتاز ہونے کا شرف ۔حاصل ہے
اس کتاب میں چھٹی جماعت کے نصاب کے مطابق مواد شامل کیا گیا ہے۔ جو بچوں کی دینی معلومات میں نئے باب قائم کرے گا۔ وہ علوم جو نئی نسل کو اپنے دینی اور معاشرتی فرائض سے آگاہ بھی کریں اور اُن اعمال پر عمل کرنے میں معاون ثابت ہوں اِس کتاب کا خاصہ اور مقصد ہیں
Sheet No 1 (School and Stationery Articles) best gaba edu reading and writing skills