Pay in 4 interest-free payments of $6.25 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
Pay in 4 interest-free payments of $6.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
of Pages: 51
یہ ورک بُک سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے نئے اور جدید ترین نصاب کے عین مطابق ہے اور اپنے معیاری مواد کی وجہ سے دیگر کتب میں ایک خاص امتیاز رکھتی ہے۔ باب اوّل میں قرآن پاک ، دوسرے باب میں ایمانیات وعبادات، تیسرے باب میں اسؤہ حسنہ اور آخری باب میں اخلاق و آداب کو مفید معلومات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ہر مضمون کے آخر میں دی ہوئی مشق اس ورق بُک میں شامل معلومات کو ذہن نشین کرنے میں مرکزی کردار ادا کریں گیں
Pages / صفحات : 156
These features of book will greatly help in providing artistic outlook to childrens imagination and work
جدید اُردو قاعدہ ابتدائی بچوں کے لئے خوبصورت اور رنگین تصویروں سے آراستہ ایک نئے طرزکا قاعدِہے۔اس میں حروفِ تہجی کو یاد کروانے کا ایک منفرد انداز متعارف کروایا گیا ہے ۔ اس میں ابتدائی جماعت کے بچوّں کو لکھنے اور سیکھنے کے آسان طریقوں کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مقصد بچوّں میں بیک وقت مشاہدہ ، پہچان اور پینسل پر صحیح گرفت کی صلاحیت کو پیدا کرنا ہے۔
Sheet No 47 (Animals) best gaba sons of Pages: 51
US$ 526.75
US$ 145.50