Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Brain Game 4 best gaba edu ISBN : 978-969-509-421-X

SKU 48063618639
4.7
USD142.50 USD171.50

Pay in 4 interest-free payments of $35.62 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

ISBN : 978-969-509-421-X

Size/ سائز (in):          5

It allows tiny tots to develop awareness and knowledge while they have fun

اس کتاب میں بھی بچّوں کو سائنسی تصّورات سے روشناس کرانے کے لئے مشاہدات اور تجربات کی مدد لی گئی ہے۔ اس میں بچّےرنگین تصویروں کی مدد سے جانوروں، پودوں اور روزمرّہ استعمال کی چیزوں کے بارے میں ضروری معلومات حاصل کریں گے۔ اس کتاب کی افادیت کو مزید بڑھانے کے لئے سوالات کی مشقیں دی گئی ہیں جو ہر لحاظ سے مفید ثابت ہونگی

گابا اردو خوشخطی کا نظرِ ثانی ایڈیشن جماعت سوم کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگا۔ اس منفرد اور جاذب نظر ایڈیشن کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ انگریزی اور اردو میڈیم اسکولوں کے بچّے اس سے خاطر خواہ فائدہ حاصل کر سکیں ۔ بچّوں کو حُروف روشناس کرانے کے لئے ہر صفحے پر ایک لائن سکھانے اورباقی مائندہ لائنیں سیکھنے اور مشق کرنے کے لئے چھوڑ دی گئی ہیں تاکہ طلباء حُروف تہجّی ، الفاظ اور جملوں کو ذوق و شوق کے ساتھ پڑھ بھی لیں اور آسانی سے لکھنا بھی سیکھ سکیں

Brain Game 4 best gaba edu ISBN : 978-969-509-421-XThe areas of knowledge this book covers are interesting and learning their names and spellings is made appealing through their attractive pictures. ISBN : 978 969 509 557 7 No. of Pages: 30

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products