Pay in 4 interest-free payments of $45.62 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 4 - Sep 9
Pay in 4 interest-free payments of $45.62 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 4 - Sep 9
ISBN : 978-969-509-136-9
یہ کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے۔پہلے باب میں قرآن پاک کی کچھ سورتیں اور عمّہ پارہ پہلے تین ربع تک شامل ہے۔ دوسرے باب میں نماز، آدابِ سجدہ، نمازِجمعہ ، نمازِعیدین اور آسمانی کتابوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ سیرت النبی ﷺکو تیسرے باب میں اعلانِ نبوت سے ہجرتِ مدینہ تک احسن طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔چوتھے اور آخری باب میں اخلاقیات کی محتلف شاخوں کو سمجھایا گیا ہے۔ ہر مضمون کے بعد مشق دی گئی ہے
ٓاس کتاب کے اعلیٰ معیار اور منفرد ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ اِسے وفاقی وزارتِ تعلیم(شعبہء نصاب) حکومتِ پاکستان نے منظور کیا ہے۔اس کتاب کے سرسری مطالعہ سے معلوم ہو جائے گا کہ یہ کتنی خوبیاں اپنے اندرسمیٹے ہوئے ہے۔مثلاًاس میں ابتداء تا انتہا معیاری اور آسان زبان کا استعمال کیا گیا ہے۔ مشقوں میں ذہنی مُحرک موجود ہے۔
Noorani Qaida (Farsi) /نورانی قاعدہ (فارسی)
اس کتاب میں شامل پندرہ سے زائد دلکش گیت بچوں میں موجودکھیل کود کی فطری عادت کومثبت انداز سے میں ڈھالنے کی کوشش ہے۔نَنھّے مُنّے بچے نہ صرف اِن گیتوں سے محظوظ ہونگے بلکہ اِن میں علمی زوق و شوق بھی پروان چرھے گا۔ جاذبِ نظر ڈیزائن اور رنگین مناظر سے آراستہ ہر صفحہ گیت گنگنانے کے لُطف کو چار چاند لگا دے گا
5 In 1 Fun Activity Books - 2 best gaba edu ISBN : 978-969-509-136-9
US$ 30.49
US$ 102.84
US$ 172.91
US$ 127.71
US$ 44.03
US$ 133.76
US$ 139.96
US$ 143.01
US$ 60.77
US$ 23.36
US$ 69.21
US$ 120.37
US$ 180.85
US$ 55.15
US$ 68.04