Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 3 - Sep 8
Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 3 - Sep 8
ورق ورق پر نئے انکشافات کی ان گنت دنیائیں آباد ہیں
باب 5: جاہلی رسوم و تہذیب سے طبعی نفرت
سیرت الرسول ﷺ (جلد چہارم) کی اجمالی فہرست
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ’خدمتِ دین کے تقاضے اور ہمارا کردار‘ کے عنوان سے اِصلاح و تربیت کے حوالے سے یہ اَعلیٰ کتاب تحریر کی ہے۔ اس میں دین کی خدمت کرنے والے کارکنان کے لیے مفید نکات بیان کیے گئے ہیں۔ ان اہم نکات میں قابلِ ذکر یہ ہے کہ کس طرح وہ اپنی تحریکی کوششوں میں اِخلاص و اِستقامت کا جذبہ پیدا کر سکتے ہیں۔ بلاشبہ تربیت و اِصلاح کے حوالے سے یہ ایک عظیم سرمایہ ہے۔ اللہ رب العزت سے قوی اُمید ہے کہ اِس اَہم تصنیف کے دور رس اَثرات مرتب ہوں گے۔
رسول اللہ ﷺ بہت زیادہ حیا دار تھے۔ آپ ﷺ سے جب بھی کسی چیز کا سوال کیا جاتا تو آپ ﷺ وہ عطا فرما دیتے۔ آپ ﷺ پردہ دار کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا دار تھے۔
Haqiqat-e-Tasawwuf الکرامہ فی حسن النیہ الاستقامہ ورق ورق پر نئے انکشافات1: 2: 3: 4: 5: 6: