Pay in 4 interest-free payments of $40.00 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6
Pay in 4 interest-free payments of $40.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6
🔹 فصل 6 : قرآن حکیم ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا بیان
The doctrine of tawḥīd is based on the negation of all false gods and the affirmation of the one true God
تنہائی میں بیٹھ کر دل کی آنکھوں سے پڑھی جانے والی کتاب
12۔ آئین مدینہ اور دساتیر عالم کے ارتقاء کا تقابلی جائزہ
بعض لوگ اِس حدیثِ مبارک کی ثقاہت اور سند پر اِعتراضات کرکے اسے ضعیف یا موضوع ثابت کرنے کی سعیِ لاحاصل کرتے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اِس غلط فہمی کے اِزالے کے لیے اَلْکِفَایَة فِي حَدِیْثِ الْوِلَایَة تحریر کی۔ اِس کتاب میں یہ حدیثِ مبارک اُردو ترجمہ کے ساتھ 153 مختلف اسانید و طُرُق سے بیان کی ہے۔ انہوں نے ان کے رُواۃ اور صحت پر تفصیلی بحث کرتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ ان 153 طُرُق میں سے اکثر صحیح یا حسن ہیں۔ اِس حدیث پر کی جانے والی نقد و جرح کا اُصولِ حدیث کے مطابق محاکمہ بھی کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ’حدیثِ ولایتِ علی رضی اللہ عنہ ‘ کو روایت کرنے والے اٹھانوے (98) صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماے گرامی بھی ذکر کیے گئے ہیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ حدیث ان چند احادیثِ مبارکہ میں سے ہے جنہیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اس قدر کثیر تعداد نے روایت کیا ہے۔
Maarif al-Kawthar فرقہ واریت 🔹 فصل 6 : قرآن