Pay in 4 interest-free payments of $40.00 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
Pay in 4 interest-free payments of $40.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
اِس بزمِ ہستی میں وہ مبارک شخصیت جس میں حسنِ صورت اور حسنِ سیرت کے تمام محاسن بدرجہ اَتمّ جمع کر دیے گئے، پیغمبر آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی ہے۔
🔹 رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے اس حدیث کے راوی
زیرِ نظر ’’اَربعین‘‘ میں حضور نبی اکرم ﷺ اور اسی طرح دیگر تمام اَنبیاءِ کرام علیھم السلام کا اپنے مزاراتِ مبارکہ میں جسموں کے ساتھ زندہ ہونے، انہیں رزق دیے جانے، اُن کے نماز و حج ادا کرنے اور اَحوالِ اُمت پر مطلع رہنے کے حوالے سے مستند ذخیرہِ حدیث سے چالیس اَحادیث مبارکہ اور اَقوالِ اَئمہ جمع کیے گئے ہیں۔ زیرِ نظر اَربعین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تالیف ’’اَلْعَظَمَةُ النَّبَوِيَّة فِي الْخَصَائِصِ الْبَرْزَخِيَّة (حضور ﷺ کے برزخی خصائصِ مبارکہ)‘‘ سے ماخوذ ہے، جس میں موضوعِ زیر بحث پر جمع کی گئی اَحادیث زیادہ تعداد میں ہیں۔ نیز اَئمہ و محدثین کرام کے توضیحات و تشریحات بھی بالتفصیل درج کی گئی ہیں۔ جب کہ اَربعین ہٰذا میں ضخامت کے خوف سے اَحادیث کی تخریج اور اَئمہ کے توضیحی و تشریحی اَقوال کافی کم کر دیے گئے ہیں۔
Dr Tahir-ul-Qadri has reproduced a solid corpus of references from the Qur’an
🔹 رکن، مقامِ اِبراہیم اور مقامِ زمزم کے درمیان مجموعی طور پر ایک ہزار (1000) کے قریب انبیاء کرام علیہم السلام مدفون ہیں
Khun-e-Muslim ki Hurmat توبہ اِس بزمِ ہستی میں وہ