Pay in 4 interest-free payments of $28.12 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7
Pay in 4 interest-free payments of $28.12 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7
امام مرغینانی نے 544ھ میں حج اور زیارتِ روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شرف حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی تمام تر تعلیم مرغینان کے علاوہ دیگر بلادِ اسلامیہ کی سیاحت کے دوران حاصل کی۔ اس زمانے تک مسلمانوں کے ہاں تحصیل علم کا یہی طریقہ عام طور پر مروّج تھا۔ مسلم فنِ تعلیم کی تقریباً ہر کتاب میں’رحلۃ لطلب العلم (حصولِ علم کے لیے سے سفر)‘ کے موضوع پر بڑا زور دیا گیا ہے۔ اُس زمانے میں علم کا حصول تعلیمی سفر کے بغیر نامکمل سمجھا جاتا تھا اور مشہور اساتذہ سے درس و استفادہ علمی کمال کے لیے ضروری گردانا جاتا تھا۔ یہاں تک کہ مسلم صوفیا کے نزدیک بھی روحانی تربیت کے لیے سفر انتہائی اہمیت کا حامل تصور کیا جاتا رہا ہے اور جلیل القدر علماء و مشائخ اپنی تعلیم و تربیت کی تکمیل کے لیے زندگی کا بیشتر حصہ سفر و سیاحت میں صرف کرتے رہے ہیں۔ مرغینانی نے اپنے والد سے بھی تعلیم حاصل کی تھی۔
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: تمہارا اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا صدقہ ہے، بھٹکے ہوئے کو راستہ بتانا صدقہ ہے، کسی اندھے کو راستہ دکھانا بھی صدقہ ہے، راستے سے پتھر، کانٹا اور ہڈی (وغیرہ) ہٹانا بھی صدقہ ہے، اپنے برتن سے دوسرے بھائی کے برتن میں پانی ڈالنا بھی صدقہ ہے۔
اس کتاب میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بنی نوع انسان کو اقتصادیات کے اس پہلو سے روشناس کرایا ہے جو آفاقی، ہمہ گیر، حقیقی، فطری اور قابلِ عمل ہے۔ مذاہبِ عالم میں صرف اور صرف اِسلام ہی کو یہ اِعزاز حاصل ہے کہ اس کے پیش کردہ معاشی نظریات اِنسانیت کے تمام اِقتصادی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سینکڑوں آیاتِ قرآنیہ اور اَحادیثِ نبویہ ﷺ کے جلو میں اِقتصادیاتِ اِسلام کے بنیادی تصورات پیش کرتے ہوئے ان کی تشریح و توضیح حقیقی علمِ معاشیات سے آگاہی، اَہمیت و اِفادیت اور قابلِ عمل اقدامات کی نشان دہی کی گئی ہے۔
Umdat-ul-Bayan fi Azamat Sayyid Walad Adnan (A hadith collection on the Holy Prophet's greatness and decretory powers)
The Prophet Muhammad (pbuh) was very compassionate and loving
Huzur Nabi Akram (PBUH) ki ‘Azmat awr Ikhtiyarat خلق عظیم کا پیکر جمیل امام مرغینانی نے 544ھ میںUmdat ul Bayan fi Azamat Sayyid Walad Adnan (A hadith collection on the Holy Prophet's greatness and decretory powers)