Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Jami Khalq par Huzoor Nabi Akram (PBUH) ki Rahmat o Shafqat مولا علی سے محبت حضور نبی اکرم ﷺ پر

SKU 39617019841
4.2
USD220.00 USD252.00

Pay in 4 interest-free payments of $55.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 23 - Aug 28

Description

حضور نبی اکرم ﷺ پر صلاۃ و سلام بھیجنا حکمِ الٰہی، ایک منفرد وظیفہ، بے مثل عبادت، عظیم الشان دعا اور قطعی القبول عمل ہے۔ یہ قربِ خداوندی اور قربِ نبوی ﷺ کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ اِرشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’وہی ہے جو تم پر درود بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی، تاکہ تمہیں اندھیروں سے نکال کر نور کی طرف لے جائے اور وہ مومنوں پر بڑی مہربانی فرمانے والا ہے۔‘‘

رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن نامی اس تصنیف میں وہ تمام روایات جمع کی گئی ہیں کہ جو سابقہ انبیاء کرام علیھم السلام کی رسولِ مکرم ہادیِ برحق، محسنِ انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار کے شوق میں حرم مکہ کی طرف ہجرت، یہاں سکونت اور پھر وہیں ان کی وفات کو ثابت کرتی ہیں۔ تاریخی حقائق پر مبنی یہ تصنیف اردو ادب کے دینی سرمائے میں بیش قدر اضافہ ہے۔

🔹 باب 28 : میت کے لئے اور زیارت قبور کے وقت پڑھی جانے والی دعائیں

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’عقیدۂ ختمِ نبوت‘ ہے، اس میں ختم نبوت کا معنیٰ و مفہوم اور آئمہ کے ہاں اس لفظ کا معنیٰ، مفسرین کے ختم نبوت سے متعلق اقوال، اور عقیدہ ختم نبوت سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔

🔹 راتوں کو اٹھ کر یاد الٰہی کرنے والوں کی فضیلت کا بیان

Jami Khalq par Huzoor Nabi Akram (PBUH) ki Rahmat o Shafqat مولا علی سے محبت حضور نبی اکرم ﷺ پر300 1 : 2 : 3 : 4 : 5 : 6 : 7 : 8 : 9 : 10 : 11 : 12 : 13 : 14 : 15 :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products