Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Tasawwuf awr Luzum e Quran o Sunnat سلسلہ تعلیمات اسلام صلاۃ و سلام کے فضائل

SKU 19343127823
4.3
USD425.00 USD451.00

Pay in 4 interest-free payments of $106.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

صلاۃ و سلام کے فضائل کے حوالے سے خود حضور نبی اکرم ﷺ سے بہت سے اِرشادات مروی ہیں جن سے اس عظیم الشان عمل کی اَہمیت اور فضیلت واضح ہوتی ہے۔ زیرِ نظر ’اَربعین‘ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدّ ظلّہ العالی نے حضور نبی اکرم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں درود و سلام پیش کرنے کا حکم، اس کی برکات و فضائل، درود پاک کے مختلف صیغے اور درود نہ پڑھنے والے شخص کی مذمت پر مشتمل مستند ذخیرہِ حدیث سے چالیس اَحادیث مبارکہ جمع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

عیدین عطائے ربانی اور فضل یزدانی کے دن ہیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ کی رضا اور لطف و کرم سے وہی سرفراز ہوتا ہے جو ان ایام کو مناتے ہوئے اُسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تعلیماتِ نبوی کو پیش نظر رکھتا ہے۔ متعدد احادیث مبارکہ میں عیدین کی فضیلت اور ان کے مسائل کا بیان ہوا ہے۔ عیدین کی نماز کا طریقہ اور وقت بیان کیا گیا ہے۔ صدقہ فطر اور قربانی کے فضائل و مسائل بیان ہوئے ہیں۔ نیز یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خوشی کے ان لمحات میں غریبوں، یتیموں اور مسکینوں کو کیسے شامل کیا جائے۔ ان تمام امور سے ہر مسلمان کا واقف ہونا ضروری ہے۔ یہ مسائل اگر چہ صحاح ستہ اور احادیث کی دیگر کتب میں موجود ہیں مگر اس وسیع ذخیرہ احادیث تک رسائی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کو جنہوں نے ان احادیث تک رسائی اور ان سے استفادہ کی راہ آسان کردی۔

سلف صالحین اور اکابر علماء کے احوال سے پتہ چلتا ہے کہ اس رات عبادت کرنا، ان کے معمولات میں شامل تھا۔اس رات عبادت، ذکر اور وعظ و نصیحت پر مشتمل محافل منعقد کرنے کو بدعت ضلالۃ کہنا سراسر اَحادیثِ نبوی کی تعلیمات کے خلاف ہے۔ جب کہ اس رات کی فضیلت پر اُمت تواتر سے عمل کرتی چلی آرہی ہے۔

لیکچر نمبر 8: حروف ِلین کا بیان

The doctrine of tawḥīd is based on the negation of all false gods and the affirmation of the one true God

Tasawwuf awr Luzum e Quran o Sunnat سلسلہ تعلیمات اسلام صلاۃ و سلام کے فضائلShaykh ul Islam Institute of Spiritual Studies (FMRi)

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products